Thursday, October 28, 2021

انڈیا اور پاکستان کے (بابوں) کا مسلہ The issue of India and Pakistan भारत और पाकिस्तान का मुद्दा

भारत और पाकिस्तान का मुद्दा

The issue of India and Pakistan

 انڈیا اور پاکستان کے (بابوں) کا مسلہ 


انڈیا میں بابے ریپ اغوا اور قتل میں ملوث ہیں ،پاکستان میں بھی کچھ کم نہیں ،

انڈیا میں گرو رام رحیم کو جب گرفتار  گیا تو قتل ہوے تھے ، پاکستان میں بھی بابے کے بیٹے کو گرفتار کیا تو ٣ سے چار پولیس والوں کی جان گئی .


.انڈیا اور پاکستان کو کشمیر سے پہلے پہلے بابوں کا مسلہ حل کرنا ہو گا .


No comments:

Post a Comment